We've added ads to help keep the platform running and improving for you. Learn More Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

© 2026 Midhah Lyrics. All rights reserved Muzaffar Warsi Lyrics | Midhah LyricsAaj Hai Uss Nabi Ki Wiladat Ka Din
naat
آج ہے اُس نبی کی وِلادت کا دِن
سارے نبیوں کی جس کو اِمامت مِلی
آج کی اَقدار ہُوں ماضی کی عظمت بھی تو ہُوں
مَیں غزل گو، شاعرِ بزمِ رسالت بھی تو ہُوں
Aap Ka Naam Naami Hi Naat
naat
آپ کا نام نامی ہی نعت آپؐ کی
میری نعتوں کا دیوان ذات آپؐ کی
Aap Ka Shayar Hun Mein
naat
آپ کا شاعر ہُوں مَیں
باندھ لیجے پیار میں
آپ کے دربار میں
یا نبی حاضر ہُوں مَیں
آپ کا شاعر ہُوں مَیں
Aap Ke Baad Aur Kya Chahein
naat
آپؐ کے بعد اور کیا چاہیں
صرف خوشنودیِ خدا چاہیں
آبروئے زمین
شرحِ ایمان و دین
اشرف العالمین
عینِ علم و یقین
صدق و صادق امین
عرش و سدرہ نشین
اعمل العالمین
اکرم الاکرمین
ایسی روشنی دیکھی، ایسا راستہ پایا
عمر کے خزانوں سے جو نہ پا سکا پایا
اگرچہ ذکرِ خُدا صُبح و شام کرتا ہُوں
مگر حیات ، مُحمّؐد کے نام کرتا ہُوں
Ahmed Ahmed Bolay Dil
naat
احمدؐ احمؐد بولے دل
ہر اک سانس میں دیپ جلائے
خون میں خوشبو گھولے دل
Ahmed Hain Muhammad Hain
naat
احمدؐ ہیں محمدؐ ہیں یٰسین ہیں طٰہٰ ہیں
مدعوئے زمانہ ہیں داعیِ اِلَی اللہ ہیں
ایک دِیں اِک خُدا
سب کے رستے جُدا
روک یہ قافلے
لے کر اُمّت چلے
پرچمِ یَثربی
یانبی یا نبی
Aik Hai Naam Ko Aizaz
naat
ایک بے نام کو اعزازِ نسب مل جائے
کاش مداح پیمبر کا لقب مل جائے
ایک جذبے کے نام ایک مقصد کے نام
زندگی ہم نے کردی محمدؐ کے نام
Aina Khanay Ussay Aks e Jali Kehte Hain
manqbat
آئنہ خانے اُسے عکسِ جلی کہتے ہیں
لہجہء عِشق میں ولیوں کا ولی کہتے ہیں
Ajab Suroor Sada Uska
naat
عجب سرورِ صدا اُس کا دھیان دیتا ہے
بلال کعبے میں گویا اذان دیتا ہے
اللہ اللہ کیا کر
اللہ کے آگے جُھکنے والوں کے ساتھ جُھکا کر
اللہ اللہ کیا کر
Allah Allah Shahon Ka Shah Allah
hamd
اللہ اللہ اللہ شاہوں کا شاہ اللہ
دنیا پناہ اللہ عقبٰی پناہ اللہ
Ameer e Adal Tamannah e Haq
manqbat
امیرِ عدل ، تمنائے حق ، دعائے رسولؐ
تری حیات ، برائے خدا برائے رسولؐ
Apne Mehboob Ke Ishq Mein
naat
اپنے محبوب کے ،عِشق میں ڈوب کے ‘ مَیں کمالات ادراک دیکھا کروں
اِس جہاں سے سفر ، کر گئے وہ مگر ، اُن کو زندہ تہِ خاک دیکھا کروں
Apni Rehmat Ke Samandar Mein
naat
اپنی رحمت كے سمندر میں اُتَر جانے دے
بے ٹھکانا ہوں اذل سے مجھے گھر جانے دے
Awaisiyon Mein Beth Ja
naat
اُویسیوں میں بیٹھ جا بلالیوں میں بیٹھ جا
طلب ہے کچھ تو بے طلب سوالیوں میں بیٹھ جا
اوّل اُس کا آخر اُس کا
باطن جیسا ظاہر اُس کا
آواز دی تو رحمتِ سرکار رک گئی
جو دِل پہ چل رہی تھی وہ تلوار رُک گئی
Ayat Ayat Mein Payambar Bolay
naat
آیت آیت میں پیمبر بولے
اور پھر روح کے اندر بولے
Aye Ameer ul Momineen
manqbat
اے امیر المومنین اے پیشوائے متقّین
سید دنیا و آخر اے ولی المسلمین
Aye The Saari Subhon Ke
naat
آئے تھے ساری صبحوں کے سالار خواب میں
رہتا ہوں اس کے بعد سے بیدار، خواب میں
اے زمینِ عرب ، آسمانِ ادب ، تجھ پہ بنیادِ تہذیب رکھی گئی
تیرے دِل پر رقم ، ہیں وہ نقشِ قدم ، جن سے کونین میں روشنی کی گئی
Badal Ko Shabnam Kiya Samjhe
hamd
بادل کو شبنم کیا سمجھے سورج کو شرارہ کیا جانے
رحمٰن و رحیم ہے وہ کتنا ، انساں بے چارہ کیا جانے
چل عشق مجھ کو شہر پیمبر میں چھوڑ دے
کونین رہتے ہیں جہاں اس گھر میں چھوڑ دے
Dafan Jo Sadiyon Talay Hai
naat
دفن جو صدیوں تلے ہے وہ خزانہ دے دے
ایک لمحے کو مجھے اپنا زمانہ دےدے
عیدِ و لادِ مصطفےٰ سارے منانے آئے ہیں
آئندہ صدیاں آئی ہیں گزرے زمانے آئے ہیں
فلک سے اُونچا مقام میرا ہو یا مُحمّدؐ
تمھارے قدموں تلے بسیرا ہو یا مُحمّدؐ
Gulistan e Mustafa Ka Phool Ban
naat
گلستانِ مصطفےٰؐ کا پھول بن
بن سکے تو عاشقِ رسولؐ بن
Hai Be Panah Muhabbat
naat
ہے بے پناہ محبت مجھے حضورؐ کے ساتھ
تو میرا حشر بھی ہوگا مرے حضورؐ کے ساتھ
Ilm Aghaz Mein Sipara e Quran
naat
عِلم آغاز میں سیپارہء قرآں سے پڑھا
اور جو کُچھ بھی پڑھا رب کے دبستاں سے پڑھا
Jab Mauzan Chherta Hai
naat
جب موذّن چھیڑتا ہے سلسلہ تکبیر کا
تَیر جاتا ہے فضاؤں میں لہُو شبیّر کا
Kamal Khalaq Zaat Uski
naat
کمال خلاق ذات اس کی
جمال ہستی حیات اس کی
بشر نہیں عظمت بشر ہے
مِرا پیمبر عظیم تر ہے
لگا اُن کی عید خیالات میں
خیالات ضم ہو گئے ذات میں
ماں کے حیدر، باپ کے زید ، اور مُحمدؐ کے علی
ؓتیری ہستی خامئہ قُدرت کا شہکارِ جلی
Na Mere Sukhan Ko Sukhan Kaho
naat
نہ مرے سخن کو سخن کہو
نہ مری نوا کو نوا کہو
مری جاں کو صحن حرم کہو
مِرے دل کو غارِ حرا کہو
Paighambar e Deen Hadi e Kul
naat
پیغمبرِ دیں ، ہادی کُل، رحمتِ یَزداں
تو قبلہء دِل ، کعبہء جاں ، مبنرِ ایماں
Qadam Qadam Pe Khuda Ki
naat
قدم قدم پہ خدا کی مدد پہنچتی ہے
درود سے مرے دل کو رسد پہنچتی ہے
Rasiya Darood Ke Mutmanni
naat
رسیا درود کے متمنی دعا کے ہیں
ہم رہنے والے وادیِ ذکر و ثنا کے ہیں
Saans Na Lun Darood Bin
durood-o-salam
سانس نہ لوں درود بن
صل علی محمدٍؐ
نامہ نہ دیکھ سانس گن
صل علی محمدٍؐ
تاج انجم نکہت گل آپؐ ہیں
حسن کا سرمایہء گُل آپؐ ہیں
امیدیں جاگتی ہیں دل ہیں زندہ گھر سلامت ہیں
تری دہلیز کے صدقے ہمارے سر سلامت ہیں
والیِ دیدہ و دل ، ماحی و حاشر میرے
تیرے محکوم ہیں مخفی و مظاہر میرے
Ya Haji Waris Ali Piya
manqbat
یا حاجی وارث علی پیا
مری جنت تیری گلی پیا
Zahe Sharf Meharban Hain
naat
زہے شرف، مہربان ہیں کس قدر مِرے حال پر محمد ﷺ
لٹائیں اشرفیاں رحمتوں کی غریب اعمال پر محمد ﷺ