We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Nabi Ka Pyar SamandarNot Verified

Muzaffar Warsi

نبی کا پیار سمندر سمندر میرے اندر


ڈوب گیا من پار لگا میرا جیون


آقا کا مَولا کا


بڑا احسان ہے مُجھ پر میری خبر بھی رکھّے ۔۔۔۔ کونین والا


گرنے لگوں تو مُجھ کو ۔۔۔۔ دے وہ سنبھالا مُجھ کو پکاریں



Download Lyrics & Access Offline - Install Our App Now!

Get it on Google Play


پت جھڑ میں اُس کی بہاریں بن میں کھِلوں


اوڑھے پھِروں مَیں اُس کے پیار کی چادر


ڈوری بندھی ہے موری ۔۔۔ ایسے نبی سے جنّت کو جائے رستہ ۔۔۔ جس کی گلی سے


دن رات میرے لگتے ہیں اُس در کے پھیرے خواب مرے دیکھیں اُسے


تو جاگے میرا مقدّر رحمت وہ اپنی ، میرے ۔۔۔۔ سنگ لگائے


پہنائے اپنی خوشبو ۔۔۔۔ رنگ لگائے جانِ دوعالم


جب مہرباں ہے تو کیا غم روزِ جزا


بخشے گا خُدا بھی مُجھ کو مظفّؔر

More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah