We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Zamane Ki Har Aik ShehNot Verified

Muzaffar Warsi

زمانے کی ہر ایک شے سے بلند ۔۔۔ذکر خدا خدا کی خدا کے نبیؐ کی پسند۔۔۔۔ذکر خدا


ہر اک راز دل پر نظر کھول دے ۔۔۔ درکھول دے کہ ہے درد مندوں کا بھی درد مند ۔۔۔ذکر خدا


جو قرآن کے راستے پر چلیں۔۔۔ پھولیں پھلیں ارادوں پہ سوچوں پہ ڈالے کمند۔۔۔ذکر خدا


خبر لائے دنیا کی اُس پار کی ۔۔۔۔ سنسار کی ہواؤں کو کرتا ہے مٹھی میں بند ۔۔۔ذکر خدا


جو لمحہ خدا کی ثنا میں بسر۔۔۔۔ وہی معتبر ہر اک سانس میں گھول دیتا ہے قند۔۔۔ذکر خدا



More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play


مظفر یہ احساں ہے وجدان کا ۔۔۔ایمان کا کرے انتہائے طلب کو دو چند ۔۔۔ذکر خدا

Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah