Search fav madh lyrics...
Home
Genres
Trending
Staff Picks
Staff Picks
Hidden Gems: Editor's Pick to Discover ✨
© 2025 Midhah
Lyrics. All rights reserved
Privacy Policy
Kuch Ashk Daroodon Ke
naat
کچھ اشک درودوں کے،کچھ ہار درودوں کے یہ لے کے چلیں گے سوغات مدینے میں
Phirty Hain Nazar Main
naat
پھرتےہیں نظرمیں درودیوارِمدینہ ہیں رشکِ جناں کوچہ و بازار مدینہ
Phul Hanjuaan De
naat
پُھل ہنجواں دے پلکاں اُتے آپ سجاواں گے جہیڑے ویلے اسیں مدینے رل کے جاواں گے
Pai Takni Aan Rahwaan
naat
پئی تکنی آں راہواں میں نی خورے سوہنا آجاوے اکھاں راہواں چہ وچھاواں میں نی خورے سوہنا آجاۓ
Parhte Hain Kon o Makaan
naat
پڑھتے ہیں کون و مکاں آپ کا کلمہ تنہا شہ لولاک ﷺکا رتبہ بھی ہے کتنا تنہا
Pas e Mazgaan Huzzori
naat
پسِ مثرگاں حضوری کی دعائیں رقص کرتی ہیں درودوں کی لہو میں فاختائیں رقص کرتی ہیں میں جب اشکوں سے لکھتا ہوں عریضہ ان کی خدمت میں ورق کو چوم کر بھیگی ہوائیں رقص کرتی ہیں حصارِ آرزو میں شام ہوتے ہی تڑپتا ہوں چراغِ دیدۂ تر میں وفائیں رقص کرتی ہیں نہا جاتا ہے ہر حرف دعا رحمت کی بارش میں نبی کے ہاتھ میں آکر عطائیں رقص کرتی ہیں لٹاتےہیں سخا کی رم جھمیں وہ دونوں ہاتھوں سے بہاریں تو بہاریں ہیں خزائیں تو رقص کرتی ہیں اترتے ہیں فرشتے جام لے کر آب کوثرکے در عالی پہ جب تشنہ ندائیں رقص کرتی ہیں مدینے کے گلی کوچوں میں جب ملتا ہے بن مانگے سرِ دربار جھک جھک کرصدائیں رقص کرتی ہیں
Aya Shaur Haq ka
naat
آیا شعور حق کا رسالت پناہ سے کون آشنا تھا ورنہ وجود اِلہٰ سے توحید کو سمجھ نہ دلِ بے نگاہ سے نورِ نبی جدا نہیں نورِ اِلہٰ سے اقرار جب تک نہ رسالت کا کیجئے چلتا نہیں ہے کام فقط لا الہٰ سے دنیا قرینہ سیکھ رہی ہے حیات کا ختم الرسل کی سیرتِ انساں پناہ سے اللہ نے ان کے واسطے قبلہ بدل دیا سجدوں کو اعتبار ملا قبلہ گاہ سے حق کی نمود،انفس و آفاق کا وجود سب کچھ ہے ایک بندۂ خلقت پناہ سے بندے میں اور خدا میں ہوئ رسم و راہ شوق پیدا ہوا جو رابطہ شاہوں کے شاہ سے
Ap kIs Shaan Se Khudkar
naat
آنکھ بھر کر کسے قوسین مکیں دیکھتے ہیں آنکھ رہتی ہے کہیں اور کہیں دیکھتے ہیں سیرت پاک کا ہر رخ ہے منور اتنا جگمگاتی ہوئ قرآں کی جبیں دیکھتے ہیں دائرہ کتنا ہے نظروں کا خدا ہی جانے عرش اور فرش کو یکساں شہ دیں دیکھتے ہیں ان کی عظمت کو کہاں فرش نشیں سمجھیں گے جن کو حیرت سے سب افلاک نشیں دیکھتے ہیں a روح کرتی ہے طوافِ در اقدس جب بھی ہم تو سرتا بہ قدم خود کو جبیں دیکھتے ہیں اس قدر گنبد خضریٰ کی فضا روشن ہے دیکھنے والے خدا کو بھی یہیں دیکھتے ہیں شوق موقوف نہیں عشق نبی قربت پر دور والے بھی انہیں دل کے قریں دیکھتے ہیں
Mere Ghar Vich
naat
میرے گھر وچ وی کدی آ کے اجالے کر دے کردے کردے ایہہ کرم اللہ دے پیارے کردے
Mujhe Jo Aye Toh Aye Qaza
naat
مجھے جو آۓ توآۓ قضا مدینے میں کہ بخشے جاتے ہیں اہل خطا مدینےمیں
Main Kho Jaun Ya Mustafa
naat
میں کھو جاؤں یا مصطفیٰ کہتے کہتے ملوں بھی تو صل علیٰ کہتے کہتے
Nami Danam Che Manzil
naat
نمی دانم چہ منزل بود شب جاۓ کہ من بودم بہ ہرسورقص بسمل بود شب جاۓ کہ من بودم
Wohi Sab Se Meethi Zubaan
naat
وہی سب سےمیٹھی زبان ہےجومرےنبیﷺکی ثناکرے رہےجس میں یاد حضورﷺکی مرارب وہ دل بھی عطا کرے
Har Sawali Jahan Apni Jholi
naat
ہرسوالی جہاں اپنی جھولی بھرےاس درِ مصطفیٰ کی سدا خیر ہو ان کی چوکھٹ سےاٹھ کےنہ جاۓکہیں ان کےدرکے گداکی سداخیرہو
Yeh Hi Nahi Jab Tak
naat
یہ ہی نہیں جب تک بھی جئیں ہم صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہی پڑھیں ہم یہ ہی سنیں ہم صلی اللہ علیہ وسلم
Har Simt Hai Zulmat
naat
ہر سمت ہے ظلمت مری سرکار کرم ہو مشکل مین ہے امت مری سرکار کرم ہو