Apni Rehmat Ke Samandar Mein

اپنی رحمت كے سمندر میں اُتَر جانے دے بے ٹھکانا ہوں اذل سے مجھے گھر جانے دے




Get it on Google Play



اپنی رحمت كے سمندر میں اُتَر جانے دے سوئے بطحا لیے جاتی ہے ہواۓ بطحا



بوۓ دُنیا مجھے گمراہ نا کر جانے دے بے ٹھکانا ہوں اذل سے مجھے گھر جانے دے



موت پر میری شہیدوں کو بھی رشک آئیگا اپنے قدموں سے لپٹ کر مجھے مر جانے دے



خواہشیں زاد بہت ساتھ دیا ہے میرا اب جدھر میرا محمد ہے اُدھر جانے دے



روک رضوان نا مظفر کو درے جنت پر یہ محمد کا ہے منظور نظر جانے دے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah