Hazrat Ayesha Ne Jo

حضرت عائشہ نے جو اک بار سونے کے کنگن سے اپنی کلائی سجائی



تو فرمایا سرکارؐ نے تم محمدؐ کی بیوی ہو تم کو یہ زیبا نہیں عائشہ



دوسرے لمحے ان کی کلائی میں سونے کے کنگن نہ تھے پھر جو دیکھا نبی ؐ نے تو کہنے لگے




Get it on Google Play



اتنا کافی ہے انسان کی زندگی کے لیے جس قدر اک مسافر کو زاد سفر

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah