Ap Aye Toh Rut Mastani Ho Gayi

آپ آۓتو رات مستانی ہوگئ بن دیکھے دنیا دیوانی ہو گئ



دیکھ لیا جس نے جلوہ سرکار کا وہ تو روپ نگر کی رانی ہو گئ یہ ہے درود پاک کی برکت دوستو دور میرے گھر سے ویرانی ہو گئ



تھام لیا جس نے دامن سرکار کا رب کو پانے کی آسانی ہو گئ




Get it on Google Play



ایسا کرم ہے مجھ پہ مرے لجپال کا ایک حقیقت میری کہانی ہو گئ



مل گیا دامن مجھ کو شہہ کونین کا خلد میں جانے کی آسانی ہو گئ



ایسا نوازا مجھ کو مرے سلطان نے میری گدائی بھی سلطان ہو گئ



Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah