We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Zikr Huzoor e Pak Hai

Jamil ur Rehman Qadri

ذِکر حضورِ پاک ہے میرے لیے غذائے رُوح قلب کا چین اسی سے ہے کہیے اسے دَوائے رُوح



Download Lyrics & Access Offline - Install Our App Now!

Get it on Google Play


ایسا مجھے کرے خدا یادِ حضور میں فنا ہر رَگ و پے میں عشق شاہ میرے رہے بجائے روح


مدحت شاہِ دیں کا نور ہر رَگ و پے میں ہے ضرور قبر میں تھی جو تیرگی پھیل گئی ضیائے روح


طیبہ پہ ہے ادھر نظر حوروں کا اشتیاق ادھر دیکھئے بعد انتقال کونسی سمت جائے روح


کرلو قبول یانبی عرضِ جمیلؔ قادری جب کہ جدا ہو جسم سے طیبہ میں گھر بنائے روح


Stop Wasting Storage - Download Lyrics in Lightweight Text Format!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah