We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Ishq-e-Ahmed Se Khuda Milta HaiVerified

Allama Dr. Muhammad Shehzad Mujadadi

عشقِ احمدﷺ خدا سے ملتا ہے رب نبیﷺ کی رضا سے ملتا ہے


علم و حکمت، کمال فکر و شعور سب درِ مصطفیٰﷺ سے ملتا ہے


با خدا جب کبھی سوال کریں اُن کے دستِ عطا سے ملتا ہے



No Internet? No Problem! Get the App for Offline Lyrics!

Get it on Google Play


مانگنے کا اگر سلیقہ ہو فیض اُن کے گدا سے ملتا ہے


زائرو! یوں حضورﷺ سے ملنا جیسے بندہ خدا سے ملتا ہے


کتنے خوش بخت ہیں وہ لوگ جنہیں لطف اُن کی ثناء سے ملتا ہے


راہِ عرفاں کے ہر مسافر کو فیض اس رہنما سے ملتا ہے


ہم سے شہزاد سب فقیروں کو شاہِ جود و سخا سے ملتا ہے

Download Lyrics & Access Offline - Install Our App Now!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah