We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Allah Karam Allah Karam

Sabeeh Rehmani

حاضر ھیں تیرے دربار میں ہم اللہ کرم اللہ دیتی ہے صدا یہ چشم نم اللہ اللہ


ہیبت سے ہر اک گردن خم ہے ہر آنکھ نم ہے ہر چہرے پہ ہے اشکوں سے رقم اللہ کرم اللہ کرم


گن لوگوں پہ ہے انعام ترا ان لوگوں میں لکھ دے نام مرا محشر میں مرا رہ جاۓبھرم اللہ کرم اللہ کرم



No More Screenshots! Save Storage with Our Lyrics App!

Get it on Google Play


ھر سال طلب فرما مجھ کو ہر سال وہ شہر دکھا مجھ کو ہر سال کروں میں طوفِ حرم اللہ کرم اللہ کرم


میری آنے والی سب نسلیں ترے گھر آئیں ترا در دیکھیں اسباب ہوں ان کو ایسے بہم اللہ کرم اللہ کرم


اس ورد میں عمر کٹے ساری ہونٹوں پہ صبیح رہے جاری اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم -

Download Lyrics & Access Offline - Install Our App Now!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah