OriginalOriginal
Roman EnglishTransliterated (Roman English) Version
عشق کی ابتدا بھی تم حسن کی انتہا بھی تم رہنے دو راز کھل گیا بندے بھی تم خدا بھی تم
Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!
اپنی عطا کا واسطہ میری خطائیں بخش دو میں تو گناہ گار ہوں میرا تو آسرا بھی تم
بندہ حق گدا نواز محرم راز بے نیاز واقف ہے راز کبریا جلوہ مصطفی بھی تم