We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Usko Kab Ho Gul o Gulzar

Jamil ur Rehman Qadri

اُس کو کب ہو گل و گلزار عزیز ہیں مَدینے کے جسے خار عزیز


ہو چمن تجھ کو مبارک بلبل مجھ کو طیبہ کا ہے گلزار عزیز


اے طبیبو نہ کرو میرا علاج مجھ کو ہے عشق کا آزار عزیز


بار بار آتے تھے سدرہ سے امیں کہ ہے ان کو دَرِ سرکار عزیز



Why Screenshot When You Can Download? Get the App for Efficient Storage!

Get it on Google Play


کیسی تقدیر کہ اللہ کو ہے اُمت احمد مختار عزیز


نیچری رافضی و وہابی سنیوں کو نہیں زِنْہار عزیز


یہ ہیں سب دشمن اللہ و رسول کیسے رکھے انہیں دِیندار عزیز


اہلسنّت کو ہے جنت مرغوب اور بدمذہبوں کو نار عزیز


حور کیا دیکھوں جمیلؔ رضوی مجھ کو ہے شاہ کا دیدار عزیز

Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah