Teri Jaliyon Ke Niche

تری جیالوں کےنیچےتیریرحمتوں کے ساۓ جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آۓ




Get it on Google Play



لو چلا ہوں میں لحد میں میرےمصطفیٰ سےکہہ دو کہ ہوا تیری گلی کی مجھے چھوڑنے کو آۓ



کبھی میں بھی جا کےدیکھوں کبھی میں بھی جاکےچوموں ترے آستاں کی جالی تیرے آستاں کے ساۓ



روضے کے سامنے بھی میری یہی دعا تھی مری جاں نکل تو جاۓ یہ سماں بدل نہ جاۓ



کیسی وہاں کی راتیں کیسی وہاں کی باتیں انہیں پوچھ لونبی کا جو مدینہ دیکھ آۓ



میری ڈوبتی ہے کشتی مجھے تیراآسراہے تری ایک موج رحمت بڑھ کر مجھےبچاۓ



وہ ظہوری یارمیراوہی غمگسارمیرا آۓ میری لحد پر نعت نبی سناۓ

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah