We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Jis Ki Darbar e Muhammad MeinNot Verified

Muhammad Ali Zahoori

جس کی دربارِ محمد میں رسائی ہوگی اس کی قسمت پہ فدا ساری خدائی ہوگی



Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play


سانس لیتا ہوں تو آتی ہے مہک طیبہ کی یہ ہَوا کوچہ سرکار سے آئی ہوگی


روزِ محشر نہ کوئی اور سہارا ہوگا سب کے ہونٹوں پہ محمد کی دُہائی ہوگی


چاند قدموں پہ گرِا ان کا اشارا جو ہوا وقت کیسا تھا وہ جب انگلی اٹھائی ہوگی


دل تڑپ جائے گا اے زائرِ بطحا تیرا تیری جس وقت مدینے سے جُدائی ہوگی


تجھ سے پوچھا نہ نکیروں نے ظہوری کچھ بھی قبر میں نعتِ نبی تونے سنائی ہوگی

More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah