We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Mujh Par Bhi Karam Ho

Muhammad Ali Zahoori

مجھ پر بھی کرم ہو کبھی سرکار مدینہ دل میرا بھی ہے طالب دیدار مدینہ


مجرم کو جہاں بھیک ملے لطف و عطا کی بے مثل کونین میں دربار مدینہ


بکتے ہیں کروڑوں دل عُشاق یہاں پر اللہ رے رونق بازار مدینہ


جو کچھ بھی کوئی آ کے یہاں مانگے،ملےگا ہر چیز کے مختار ہیں سرکار مدینہ


دیکھو نہ حقارت سے مجھے دیکھنے والو آنکھوں میں لۓ پھرتا ہوں انوار مدینہ



Instant Access to Thousands of Lyrics - Tap to Install!

Get it on Google Play


قدسی بھی زیارت کو ہیں بیتاب ظہوری ہیں رشک دوعالم در و دیوار مدینہ

Find Your Favorite Lyrics Anytime, Anywhere - Install the App Today!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah