We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Nigah e Rehmat Uthi Hui HaiNot Verified

Muhammad Ali Zahoori

نگاہ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنارہے ہیں کھلا ہوا ہے کریم کا در،بھرےخزانےلٹا رہے ہیں



No Internet? No Problem! Get the App for Offline Lyrics!

Get it on Google Play


فلک کا سینہ دمک رہاہےزمیں کاگلشن مہک رہاہے چھڑےہیں صلِّ علیٰ کےنغمےحضورتشریف لارہے ہیں


نہ ان سا کوئی عظیم دیکھا،نہ ایسا درِیتیم دیکھا زمانہ ٹھکرارہاہےجن کو انہیں وہ سینےلگا رہےہیں


کرےگایہ حشربھی نظارہ بنیں گے مشکل میں وہ سہارا کریں گےسب انتظارا کاوہ آرہےہیں وہ آرہےہیں


بروز محشربوقت پرسش مجھےجودیکھافرشتےبولے ادھرپریشان کیوں کھڑےہوتمہیں آقابلارہے ہیں


نبی کی توصیف اللہ اللہ کہ داد جبریلؑ دےرہاہے ظہوری کیاخوش نصیب ہیں جونبی کی نعتی سنارہے ہیں

Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah