Lab Pe Jaari Nabi Ki Sana

لب پہ جاری نبی کی ثنا چاہیے ان کی الفت سے دل آشناچاہیے



میرےسرکوحرم کی فضا چاہیے میرےدل کودرِ مصطفیٰ چاہیے



آپ آئیں نہ آئیں یہ ان کی رضا در کھلا چاہیےگھر سجا چاہیے




Get it on Google Play



ہوش کو بھی کوئی ہوش باقی نہیں آپ آئیں تو کیا مانگنا چاہیے



چپ کھڑامیں رہوں اور وہ کہتےرہیں مانگو مانگو تمہیں اور کیا چاہیے



وقتِ آخر ظہوری مہک جائیں گے ان کے دامن کی ٹھنڈی ہوا چاہیے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah