Jor Nata Mustafa Se Chal Madine Chalte Hain

جوڑ ناطہ مصطفیٰﷺ سے چل مدینے چلتے ہیں عشقِ مصطفیٰ ﷺمیں وہ قسمتیں بدلتے ہیں



اپنے سارے دُکھڑوں کو تُو مدینے لے کے چل اُن کے در پہ غم بھی توخوشیوں میں بدلتے ہیں



کیسے انکی چوکھٹ پر خود پہ قابو پاؤں گا ذکرِ مصطفیٰﷺسے ہی چشمِ تر نکلتے ہیں




Get it on Google Play



جا کر اُنکے در پر میں لوٹ کر بھی آؤں گا خوش نصیب ہیں کتنے قدموں میں جو پلتے ہیں



میں حذیفہ پڑھ کے نعت انکو اب سناؤں گا بگڑے کاموں کے جہاں پر سلسلے بدلتے ہیں

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah