ہرسوالی جہاں اپنی جھولی بھرےاس درِ مصطفیٰ کی سدا خیر ہو ان کی چوکھٹ سےاٹھ کےنہ جاۓکہیں ان کےدرکے گداکی سداخیرہو
ہجرمیں بھی تڑپنےکاہےاک مزالیکن ان سےنہ رکھے خدااب جدا ان کا پیغام لاۓمدینےسےجوایسی ٹھنڈی ہواکی سدا خیرہو
اک طرف سبزگنبدکی ہریالیاں اک طرف روبروہیں حسیں جالیاں جس کےملنےسےبندےکومولاملےاس حبیبﷺخداکی سدا خیرپو
عمربھرنعت ان کی سناتےرہےمحفلیں مصطفیٰﷺ کی سجاتےرہے آبروہےظہوری اسی نام سےذکرخیرالویٰ ﷺ کی سدا خیر ہو