We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Ashiq e Mustafa Murtaza

Muhammad Ilyas Atar Qadri

عاشق مصطفی، مرتضی مرتضی سیِّدُ الاولیا، مرتضی مرتضی



More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play


ہیں خائف ِ خدا، مرتضی مرتضی متقی پارسا، مرتضی مرتضی


بالیقیں دِلیر ہیں، مرتضی مرتضی اپنے رب کے شیر ہیں، مرتضی مرتضی


شہرعلم کے ہیں باب، مرتضی مرتضی بوالحسن بوتُراب، مرتضی مرتضی


والد ِحسین ہیں ، مرتضی مرتضی غمزدوں کا چین ہیں، مرتضی مرتضی


یا علی مرتضی مرتضی مرتضی ہو کرم ہو عطا مرتضی مرتضی


در پہ آئے ہیں گدا، مرتضی مرتضی بھیک دیجئے شہا، مرتضی مرتضی


دردِ دل کر عطا، مرتضی مرتضی آل کا واسطہ، مرتضی مرتضی


دو گناہ کی دوا ، مرتضی مرتضی مجھ کو نیک دو بنا ، مرتضی مرتضی

Instant Access to Thousands of Lyrics - Tap to Install!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah