We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Allah Allah Yeh Thi SeeratNot Verified

Peer Naseer ud Din Naseer

اللہ اللہ ! یہ تھی سیرتِ عُثمانِ غنی دِین پر صَرف ہُوئی دولتِ عُثمانِ غنی



Stop Wasting Storage - Download Lyrics in Lightweight Text Format!

Get it on Google Play


رفتہ رفتہ وہ بڑھی عظمتِ عُثمانِ غنی دونوں عالم میں ہوئی شہرت عُثمانِ غنی


اک ذرا بیعتِ رضواں کی بھی تفسیر پڑھو بیعت ، اللہ کی ہے ، بیعتِ عُثمانِ غنی


کرمِ خالق کونین رہا شامل حال قابلِ رشک بنی ، قسمتِ عُثمانِ غنی


آپ نے جامع قُرآن کا لقب پایا ہے دین و دنیا میں بڑھی عظمتِ عُثمانِ غنی


عشقِ اللہ و رسولؐ آپ کو مل جاۓ گا دل میں پیدا تو کریں اُلفتِ عُثمانِ غنی


وہ صحابی تھے ، مجاہد تھے ، خلیفہ تھے نصیرؔ نازِ اسلام بنے ،حضرتِ عُثمانِ غنی

More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah