Shaya'n Hai Jab Shafat Kubra Huzoor Ko

شایاں ہے جب شفاعتِ کبریٰ حضور کو پھر کون ہے جہاں میں ان کے سوا رؤف




Get it on Google Play



یکتائیِ محبتِ عظمیٰ تو دیکھیے محبوب اس رؤف کا بھی ہوگیا رؤف



ان کے طفیل بن گیا سامانِ مغفرت کیسےکہےنہ پھر انہیں خلقِ خدا رؤف



بیچارگیمیں چارۃ عصیاں ہے اُن کی ذات جس کے لیےخدا نےانہیں کر دیا رؤف



جس کے کرم سے قطبؔ زمانہ ہےفیض یاب اس کو ہی لاج ہے کہ وہی ہے مرا رؤف

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah