We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

شایاں ہے جب شفاعت کبریٰ حضور کو پھر کون ہے جہان میں ان کے سوا رؤف


یکتائیِ محبتِ عظمیٰ تو دیکھیے محبوب اس رؤف کابھی ہوگیا رؤف


ان کے طفیل بن گیاسامانِ مغفرت کیسے کہے نہ پھر انہیں خلقِ خدا رؤف



Never Be Without Your Favorite Lyrics - Get the App for Offline Access!

Get it on Google Play


بیچارگی میں چارۃ عصیاں ہےاُن کی ذات جس کے لۓ خدا نےانہیں کردیا رؤف


جس کے کرم سے قطب زمانہ ہے فیض یاب اس کو ہی لاج ہے کہ وہی ہے مرا رؤف

No More Screenshots! Save Storage with Our Lyrics App!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah