We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Jitni Der Aankh Gham

جتنی دیر آنکھ غمِ شاہ میں تر رہتی ہے ایک اک سانس اجالوں کا سفر رہتی ہے



چشم مازاغ عجب نور کا گھر رہتی ہے دونوں عالم پہ بہ یک وقت نظر رہتی ہے



خواب میں بھی جھلک ان کی جو نظر اجاۓ زندگی بھر ہوسِ بارِ دگر رہتی ہے



ہٹ کے آقا ﷺ سے تصور نہ کرو رحمت کا رحمت اللہ کی سرکار کے گھر رہتی ہے




Get it on Google Play



کالی کملی کا ذرا ڈال دوسایہ مولیٰ کالی کملی میں مقدر کی سحر رہتی



دلوہ کس کام کا جس میں غم سرکارﷺنہ ہو آب جب تک کہ رہے قدرگہر رہتی ہے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah