We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Do Jahan ke Waali ka

Syed Nasir Hussain Chishti

دوجہاں کے والی کا دوجہاں پہ سایا ہے اُن کو تو خدانےاُن کی مرضی سے بنایا ہے


نوری نوری تلوے ہیں کیسےپیارےجلوےہیں چاند جن کے جلووں کی بھیک لینے آیاہے


نبیوں نے سلامی دی ولیوں نے غلامی کی سر پہ اُن کے خالق نے تاج وہ سجایا ہے


کرتے ہیں جفائیں جودیتے ہیں دعائیں وہ سینے سے لگایا اُس کوجس نے بھی ستایا ہے



Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play


موج میں جب آتے ہیں تاجور بناتے ہیں سب پہ ہے کرم ناصر اپنا یا پرایا ہے

Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah