Tum Apne Daman Bichha Ke Maango

تم اپنےدامن بچھا کےمانگوحضوردیں گےضروردیں گے دلوں کا کاسےبنا کے مانگو حضوردیں گے ضروردیں گے



کریم داتا عظیم آقا کے درپہ کوئی کمی نہیں ہے گداؤ آنسو بہا کے مانگو حضوردیں گے ضروردیں گے



انہیں سے مضبوط کر لو ناتے جو دے کے احسان نہیں جتاتے اُنہیں کو دل میں بسا کےمانگو حضور دیں گے ضروردیں گے




Get it on Google Play



مجھے تو محسوس ہو رہا ہے صدامدینے سے آرہی ہے مدینے ڈیرےجبا کے مانگو حضوردیں گےضروردیں گے



جہاں سے مولا علی نےمانگاجہاں سےہر اک ولی نے مانگا انہیں کی چوکھٹ پہ جا کےمانگو حضوردیں گے ضروردیں گے



حضور اکرم کے آستانے سےمانگنے کا اصول یہ ہے درودلب پر سجا کے مانگو حضوردیں گے ضروردیں گے



حضوراکرم کی نعت ناصرزمانےبھر کو سناچکےہو حضور کو بھی سنا کے مانگو حضوردین گے ضروردیں گے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah