We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

سوزِ نہاں اشک رواں آہ و فغاں دیتے ہیں یوں محبت کا صلہ اہل جہاں دیتے ہیں


کون رکھتا تری اس خاص عنایت کا بھرم بس ہمیں دادِ ستم گر یہ کناں دیتے ہیں


اب پس مرگ ابھرتے ہیں یہ دیرینہ نقوش ہم فنا ہوکے بھی ہستی کا نشاں دیتے ہیں



Find Your Favorite Lyrics Anytime, Anywhere - Install the App Today!

Get it on Google Play


کفر ہے دیکھ یہ خوف اور رجا ان سے ندیم بت بھی کیا تجھ کو بھلا سودوزیاں دیتے ہیں

Get Lyrics On-The-Go! Download Our App Now!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah