We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Woh Din Aye Ga Ik Baar

Aleem Udeen Aleem

وہ دن آۓگا اک بارمیں مدینےجاؤں گا کرنےروضےکا دیدار مدینے جاؤں گا


شاہ مدینہ رحمت عالم نبیوں کے سردار دیکھۓکب دکھلائیں اپنا نورانی دربار میں توہوں کب سےتیارمیں مدینےجاؤں گا


مجھ کو یقین ہےکرم کریں گےآمنہ بی کےلال ان کو تو معلوم ہے یارو میرے دل کا حال کہتے ہیں یہ دل کےتار میں مدینے جاؤں گا



Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play


دیکھ کے مجھ عاصی کوان کوآجاۓ گا پیار نورانی چادرمیں چھپا لیں گے اس دم سرکار لے کے جب اشکوں کےہار میں مدینےجاؤں گا


کیا غم ہے جکڑےہوۓہےدوری کی زنجیر مل جاۓگی اک دن مجھ کو خوابوں کی تعبیر جس دن چاہیں گےسرکار میں مدینے جاؤں گا


دیکھا نہیں ان کادر اب تک کیا ہوگا انجام میرے دل کی دھڑکن مجھ کو دیتی ہے پیغام مرنے سے پہلے اک بار میں مدینے جاؤں گا

Never Be Without Your Favorite Lyrics - Get the App for Offline Access!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah