Taaron Ki Anjuman Main

تاروں کی انجمن میں یہ بات ہو رہی ہے مرکز تجلیوں کا خاک درِ نبی ہے




Get it on Google Play



ذرے یہ کہہ رہے ہیں، اس نور کے قدم سے یہ آب و تاب لے کر ہم نے جہاں کو دی ہے یکتا ہیں جس طرح وہ ہے ان کا غم بھی یکتا خوش ہوں کہ مجھ کو دولت انمول مل گئی ہے



پھر کیوں کہوں پریشاں ہو کر بقول شخصے یکتا کے غم میں اب بھی بے کیف زندگی ہے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah