Sab Se Barra Darbar

سب سے بڑا دربار مدینے والے کا نورانی دربار مدینے والے کا



لےکے چلواب مجھ کومدینےلے کے چلو میں تو ہوں بیمار مدینے والے کا



مجھ کو ہوگا ناز کے جب سب مجھ کو کہیں منگتا ہے سرکار مدینے والے کا



میرے دل کی کوئی تمنا ہے تو یہی ہو جاۓ دیدار مدینے والے کا



جو ہیں نبی کے عاشق وہ کہتے ہیں ہو جاۓ دیدار مدینے والے کا




Get it on Google Play



جو ہیں نبی کے دشمن وہ یہ کہتے ہیں اعلیٰ ہے کردار مدینے والے کا



محسن اک دن ہم بھی طیبہ جائیں گے دیکھیں گےدربار مدینے والے کا

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah