Jhoole Jhoole Pyare Muhammad

جھولےجھولےپیارےمحمد نورکےجھولےمیں جھولے دائی حلیمہ جھولا جھولاۓ پیارے محمد جھولے



ان کا جھولارحمتوں والافرش سے بالاعرش سےاعلیٰ کہتا ہے یہ جھلانے والا ساقی کوثر جھولے!



آمنہ بی بی کا وہ جایا دائی حلیمہ کے گھر آیا قدسیوں نے یہ مل کے گایا شافع محشرجھولے




Get it on Google Play



چاند ستاروں سےکھیلنےوالےالٹا سورج پھیرنےوالے رب کا جلوہ دیکھنے والے دین کی سرورجھولے



آقاکے سب نازاٹھائیں واری جائیں صدقےجائیں حور و ملائک مل کے گائیں خضر کےرہبرجھولے



بےکس وبےبس محسن کے دونوں جہاں کے ہیں وہ محسن غیب سے آئی صدا محسن نور کے پیکر جھولے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah