We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Motar Ho Gaya Alam

Ishfaq Hussain Hamzali

معطر ہوگیا عالم فضا نے پھول برساۓ پڑے دنیا پہ جب جب گیسوۓسرکارؐ کےساۓ بہشتوں کی چلی تازہ ہوا ایسی بہار آئی گلستانِ جہاں جھوما کِھلے گلزار، مرجھاۓ اندھیرے چھٹ گۓ فرشِ زمیں سےبامِ سدرہ تک '' ہوۓکون ومکاں تاباں کہ وہ روشن جبیںؐ آۓ'' زمانے بھرکےمظلومو! تمہارا آسرا بن کر محمد مصطفیٰؐ آۓ، محمد مصطفیٰؐ آۓ کٹی پاؤں کی انجیریں، ملی آزادیاں سب کو ہوئی کافور شب ظلم وستم کےمٹ گۓ ساۓ ہوۓ شیروشکرپیاسےجوکوں کےتھےزمانوں سے مودّت کا محبت کا وہ طُرفہ سلسلہ لاۓ رہا ہے آمدِ سرکارؐ کا چرچا ہمیشہ سے نبی جتنے بھی آۓ اُن کےگُن گاتےہوۓآۓ ملےآقاؐ قرار آیا ہوئی سب دور بے چینی کیا دیدارجی بھر کرجو برسوں کےتھےترساۓ ہے میلادِ نبیؐ اک نعمتِ عظمیٰ زمانے میں لحدمیں، عالم میں برزخمیں، محشرمیں جوکام آۓ مجسم نورہیں خود بھی مری سرکارؐ ہمزالیؔ بمشکلِ پاک قرآں نورِ حق ہیں ساتھ بھی لاۓ



Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play

Never Be Without Your Favorite Lyrics - Get the App for Offline Access!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah