کرم سے ہم پر امامِ جعفر ہیں سایہ گستر امامِ جعفر
ہمیں ہو کیوں کر امامِ جعفر عدو کا اب ڈر امامِ جعفر
سخا کے پیکر امامِ جعفر غریب پرور امامِ جعفر
حیا کے پیکر امامِ جعفر ہمار ے رہبر امامِ جعفر
تو دور دلبر امامِ جعفر غم والم کر امامِ جعفر