حیدرؑ حیدرؑ یا حیدرؑ حیدر ؑ اللہ کا مظہر
جو چاہے کرے قادر ہاتھ خدائی ہے کیا ڈر
حیدرؑ کے ہیں سارے گھر مورکھ کھولو دل کے در
سجدہ کر اور بات نہ کر درِ حیدرؑ اللہ کا در
سرواصِفؔ کا حیدرؑ در ؑحیدرؑ حیدر ؑ یا حیدر