Zikar Sarwar Main Mujhe Khoya Rehne Do

ذکر سرور میں مجھے کھویا رہنے دو اس پہ دنیا جو خفا ہے تو خفا رہنے دو



عرشیوں نے جو دیوانے کو ہٹانا چاہا مسکرا کرمیرے آقا ﷺ نے کہا، رہنےدو



کیا ہے درکار جو پوچھیں گےشہا محشرمیں میں کہوں گا، مجھے قدموں میں پڑارہنےدو




Get it on Google Play



ہے محمد ﷺ کا وظیفہ ہی زباں پر ہر دم بس مجھے نام محمد ﷺ میں فنا رہنے دو



تم بھی کھلاؤ گے سردار زمانے بھرمیں سر درِ شاہ پہ کچھ دیر جھکا رہنے دو

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah