Madina Dekhne Ki Arzoo Hai Mere Seenay Main

مدینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں الہیٰ! وہ گھڑی آۓ کہ میں پہنچوں مدینے میں




Get it on Google Play



ہے مکھڑا وَالضُّحٰی کا، زُلف ہے وَاللَّیٗل کی تیری گلاب و مشک سے بڑھ کرہےبُو تیرے پسینےمیں



کریں گے مجھ سے عاصی پربھی وہ الطاف کی بارش نہ تھا یہ قیاس میں میرے، نہ تھا میرے قرینے میں



مکینِ گنبدِ خضریٰؐ! بلالو اپنے قدموں میں تری دُوری کے نشترروزوشب چُبھتےہیں سینے میں



ہو بادہ خوار عابدؔ اور مےخانہ ہو وہ جس میں ہو ساقی، ساقیِ کوثرؐ مزہ آجاۓ پینے میں

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah