ہوری کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ نام نبیؐ کی رتن چڑھی بوند پڑی اللہ اللہ رنگ رنگیلی اوہی کھلاوے جو سکھی ہووے فنا فی اللہ ہوری کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ
الست بربکم پیتم بولے سب سکھیاں نے گنگھٹ کھولے قالو بلیٰ ہی یوں کر بولے لا الہ الا اللہ ہوری کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ
نحن اقرب کی بنسی بجائی من عرف نفسہ کی کوک سنائی فثم وجہ اللہ کی دھوم مچائی وچ دربار رسول اللہ ہوری کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ
ہاتھ جوڑ کر پاؤں پڑوں گی عاجز ہو کر بنتی کروں گی جھگڑا کر بھر جھولی لوں گی نور محمد صلی اللہ ہوری کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ
فاذکرونی کی ہوری بناؤں واشکروالی پیا کو رجھاؤں ایسے پیا کے میں بل بل جاؤں کیسا پیا سبحان اللہ ہوری کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ
صبغتہ اللہ کی بھر پچکاری اللہ الصمد پیا منہ پر ماری نور نبی دا حق سے جاری نور محمد صلی اللہ بلیہاؔ شوہ دی دھوم مچی ہے لا الہ الا اللہ ہوری کھیلوں گی کہہ کر بسم اللہ