Ya Rasool Allah Ya Habib Allah

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یا رسول االلہ یا حبیب اللہ

اے گنبد خضریٰ کے مکیں مقت مدد ہے اے تاج نبوت کے نگیں وقت مدد ہے

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ محبوبِ خدابہرخدالایۓتشریف

لےکرعلم فتح مبیں وقت مدد ہے یا رسول االلہ یا حببب اللہ

Get it on Google Play

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یا رسول اللہ یا حبیب اللہ

ہےامت مرحومہ تیری بےکس و لاچار تسکین رہےقلب حزیں وقت مدد ہے

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ نرغےمیں شیاطین کےہیں شاہا تیرے خدام

سلطان زماں شاہ زمیں وقت مدد ہے یا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یا رسول اللہ یا حبیب اللہ

تیارہےگرنےکوفلک سرپہ ہمارے آمادہ ہےپھٹنےکو زمیں وقت مددہے

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یا رسول اللہ یا حبیب اللہ جینے کاسہاراہے نہ مرنےکا ٹھاکانہ

بےموت نہ مرجائیں کہیں وقت مدد ہے یا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اے ہادئ کل فخر رسل صاحب معراج شاہ دوجہاں سرور دیں وقت مدد ہے

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ آقا ﷺ تیری سرکار میں حاضرہےگنہگار

اے امت عاصی کے معین وقت مدد ہے یا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یا رسول اللہ یا حبیب اللہ

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah