We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Ya Nabi Nazar e Karam Farmana

یا نبی نظرِ کرم فرمانا اے حسنین کے نانا زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلانا


سج گئی ہے میلاد کی محفل کیا ہے خوب نظارہ کیف ومستی میں ڈوبا ہے دیکھو عالم سارا


ڈھونڈھ رہی ہے آپ کی رحمت بخشش کا بہانا بے سایہ ہے لیکن دو جگ پر ہے آپکا سایہ


عرشِ مُعلّی بنا محلہ دید کو رب نے بلایا حشر تلک نہ ہو گا کسی کا ایسا آنا جانا


آپکے کے در کا میں ہو بھکاری آپ ہیں میرے داتا سارے رشتوں ناتوں سے ہے پیارا اپنا ناتا



Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play


آپ تو ہیں آتا ہے جنکو سب کی لاج نبھانا نسبت کا فیضان ہے دیکھو خادمِ غوث جلی ہوں


کرتا ہے مجھ پہ ناز زمانہ میں اوصاف علی ہوں آپ کی آل کا میں نوکرہو اور خادم ہوں پُرانا

Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah