Sarkar Ki Amad Marhaba

سرکار کی آمد مرحبا سردارکی آمد مرحبا منٹھارکی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا



سب مل کربولومرحبا اور زورسےبولومرحبا دھوم مچادو،مچا دو دھوم مچا دوآمد کی



مچی ہے دھوم پیمبرکی آمد آمد ہے حبیب رب اکبر کی آمد آمد ہے




Get it on Google Play



یہ کس شہنشاہ والا کی آمد آمد ہے یہ کون سے شان والا کی آمد آمد ہے



دھوم مچا دو، مچا دو دھوم مچا دو آمد کی آ گۓ سرکار بولو آ گۓ سرکار



سرکار کی آمد مرحبا سردار کی آمد مرحبا سب مل کر بولو مرحبا اور زور سے بولو مرحبا



فرشتے آج جودھومیں مچانے آۓ ہیں انہیں کے آنے کی شادی رچانے آۓ ہیں



رسل انہیں کا تو مژدہ سنانے آۓ ہیں انہیں کےآنے کی خوشیاں منانےآۓ ہیں



دھوم مچا دو،مچا دو دھوم مچا دوآمد کی آ گۓ سرکار بولو آ گۓ سرکار



یہی تو سوۓ ہوؤں کو جگانے آۓ ہیں یہی تو روتے ہوؤں کو ہنسانے آۓ ہیں



سرکار کی آمد مرحبا سردار کی آمد مرحبا سب مل کر بولو اور زور سے بولو مرحبا



انہیں خدا نے کیا اپنے ملک کا مالک انہیں کے قبضے میں رب کے خزانےآۓ ہیں



دھوم مچا دو، مچا دو دھوم مچا دو آمد کی آ گۓ سرکار بولو آ گۓ سرکار



سرکار کی آمد مرحبا سردار کی آمد مرحبا سب مل کر بولو مرحبا اورزو سے بولو مرحبا

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah