We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Nabi Ka Jhanda Le Kar

پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


نبی کا جھنڈا لے کر نکلو دنیا پر چھا جاؤ نبی کا جھنڈا امن کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ


پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


خلد میں ہوگا ہمارا داخلہ اس شان سے یارسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے


یارسول اللہ کے نعرہ سے ہم کو پیار ہے جس نے یہ نعرہ لگایا اس کا بیڑہ پار ہے


خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے



Download Lyrics & Access Offline - Install Our App Now!

Get it on Google Play


حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے


نعت خوانی موت بھی ہم سے چھڑا سکتی نہیں قبر میں بھی مصطفٰی کے گیت گاتے جائیں گے


تم بھر کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ


پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


یاحبیب کبریا اھلاً و سھلاً مرحبا مصطفٰی و مجتبٰی اھلاً و سھلاً مرحبا


آگئے خیرالورٰی اھلاً و سھلاً مرحبا آئے شاہ انبیاء اھلاً و سھلاً مرحبا


تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ


پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ پکارو یارسول اللہ یاحبیب الل

Free Up Space - Get Lyrics Without Bulky Screenshots!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah