Meri Jholi Ko Bhar De

میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے گناہگاروں کا بھی کردے بھلا صدقے محمد ﷺ کے



ہمارے حال پہ داتا کرم اپنا سدا رکھنا تو ہی شیطان سے ایمان والوں کو بچا لینا ہمیں اس آزمائش سے بچا صدقے محمد ﷺ کے



میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے




Get it on Google Play



سمجھتی ہے یہ دنیا اپنا ہم ایمان دے ایں گے مگر ایمان کی خاطر ہم اپنی جان دے دیں گے ہمیں اس طوفان سے بچا صدقے محمد ﷺ کے



میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے



تیری رحمت کو ہم رو رو کے اے مالک جگادیں گے یہ پردے آسماں کے ہم دعاؤں سے ہِلا دیں گے ہمیں نورِ نگر پھر مِلا صدقے محمد ﷺ کے



میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے



Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah