We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Main Toh Waari Waari Jaun

معراج والےآقا میرےرب کےدلارے میں تو واری واری جاؤں


تیرےہی نورسےپھیلی ہےروشنی،چاندتاروں نےتجھ سےمانگی ہےچاندنی حسن یوسف کاتیرےسامنےماندہے،نبی ہیں تارےاورتو ان کاچاندہے


دل میں بساؤں اے میرےرب کے دلارے،میں تو اوری واری جاؤں


آمنہ بی بی کےگھرکااجالا،دائی حلیمہ کی گودی کا پالا حوروں نے جنت سےآ کر کھلایا،جبرئیل نےہےتم کو جھولا جھلایا


قربان جاؤں اےمیرےرب کےدلارے,میں تو واری واری جاؤں


خالق کو یادجب محبوب آۓ،جبریل امیں لےکےبراق آۓ خواب راحت میں ام ہانی کوپایا،سویاہواتھا بی بی آمنہ کاجایا



Why Screenshot When You Can Download? Get the App for Efficient Storage!

Get it on Google Play


کیسےجگاؤں اےمیرےرب کےدلارے،میں توواری واری جاؤں


تلووں سےرخسارمل کرجگایا،پہلےسلام کیا پھریہ بتایا معراج کی شہہ کو مژدہ سنایا،چلۓ حضورتم کورب نےبلایا


دولہا بناؤں اےمیرےرب کےدلارے،میں توواری واری جاؤں

No More Screenshots! Save Storage with Our Lyrics App!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah