میں سب سے برا ہوں، نگاہِ کرم ہو سراپا خطا ہوں، نگاہِ کرم ہو مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے مگر مانگتا ہوں نگاہِ کرم ہو حضور آپ سے آپ کو مانگتا ہوں فقیر آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہو یقینا تیری رحمتوں نے سمبھالا میں جب بھی گرا ہوں نگاہِ کرم ہو تمہاری ہی نسبت ہے سرمایہ میرا میں صرف آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہو مجھے اپنے قدموں میں بُلوا لو آقا کرم شاہِ والا نگاہِ کرم ہو