Main Naat e Nabi Ke Baab

میں نعتِ نبیؐ کے باب میں تھا خامہ بھی اک اضطراب میں تھا



میں پڑھنے لگا درود اُن پر یہ شوق مرے نصاب میں تھا



پھر اذن ہنر عطا ہوا اور دیکھا کہ میں اس جناب میں تھا




Get it on Google Play



اور کتنی ہی دیر تک مرا جی اس حسن کی آب و تاب میں تھا



حسان کے پیچھے پیچھے جائیں یہ حکم ہمارے باب میں تھا

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah