We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Karam Mujh Pe Mere Shaha Kijiye Ga

کرم مجھ پہ میرے شہا کیجیے گا کبھی رُخ سے پردہ اٹھا دیجیے گا



کبھی خواب ہی میں مِرے، کاش آئیں جو سوؤں زیبا جگا دیجیے گا



تڑپتےرہےعمربھرجس کی خاطر وہ روضے کی جالی دکھا دیجیے گا




Get it on Google Play



قیامت کو جب آئیں میرے دفاتر توشرمندگی سے بچا لیجیے گا



تڑپتے تڑپتے یہیں مَر نہ جاؤں نہ موت اپنے در سے جدا دیجیے گا

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah