Jo Wasta Nabi Ka De

جو واسطہ نبی کادے کر صدا نہ دےگا اس کوقسم خدا کی ہرگزخدانہ دے گا



پروردگار تجھ کو ہرگز شفا نہ دے گا میرے نبی کا جب تک توواسطہ نہ دے گا



جو ہے رضا نبی کی وہ رضاخداکی جس کو نبی نہ دیں گے اس کو خداہ دے گا




Get it on Google Play



سرکار کےمطب میں ملتی ہے روزجیسی کوئی حکیم تجھ کوایسی دوانہ دے گا



توامتی ہے ان کاجن کے غلام ہیں سب تو مانگ ایک کوڑی تجھ کو حزانہ دے گا



رستہ نبی کے درکا مرشد سے پوچھ جاکر ان کےبغیر تجھ کوکوئی پتہ نہ دے گا



ان کے گھرانے والےسب ہیں علیم آقا جو کچھ بھی دے گا تجھ کوسید گھرانہ دے گا

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah