We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Jo Mushkil Ghari Mein Pukara MuhammadNot Verified

ؐجو مشکل گھڑی میں پکارا محمد ؐمدد کو چلے آئے بارہ محمد


یہ اکبر کی آمد پہ شبیر بولے ؐلو پھر آگئے ہیں دوبارہ محمد


نہیں آل کے بن محمد کسی کا ؐکوئی لاکھ بولے ہمارا محمد


ؐمحمد محمد محمد محمد ؐیہ کنبہ ہے سارے کا سارا محمد


کسی نے علی کی فضیلت جو پوچھیی ؐمحمد نے ہنس کر پکارا محمد



More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play


اے اسماۓ حسنیٰ اجازت ہے کہہ دوں علی (ج) نے زمیں پر اُتارا محمدؐ

Find Your Favorite Lyrics Anytime, Anywhere - Install the App Today!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah