Ghulam Zadoun Ko Apna Shumaar Karte Hain

غلام زادوں کو اپنا شمار کرتے ہیں "وہ جس کو چاہتےہیں تاجدارکرتےہیں"



کرم کا سلسلہ جب اختیار کرتے ہیں "وہ جس کوچاہت ہیں تاجدار کرتے ہیں"



شجر، حجر یہ ستارے یہ ماہ اور مریخ نبیؐ کےپاؤں کی دھوون ہےپیار کرتےہیں




Get it on Google Play



غلام آپ کےنعلین پاک کےصدقے ہمیشہ طائر سدرہ شکار کرتے ہیں



وباؤں نےہمیں گھیرا ہے اے طبیب جہاں کہ لاکھوں خستہ تناں، انتظار کرتے ہیں



ہم اپنے آقا کے نام نگیں کے صدقے ہیں یہ جان و دل سبھی عزمیؔ نثار کرتےہیں

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah