We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Amina Bi Bi ke Gulshan

Amjad Hedrabadi

اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو آمنہ بی بی کے گلشن میں آئ ہے تازہ بہار


پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم آج در و دیوار نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو


برہ ربیع الاول کو وہ آیا ہے دریتیم ماہ نبوت مہر رسالت، صاحب خلق عظیم نب جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو


حامد و محمود اور محمد دو جگ کاسردار جان سے پیارا راج دلارا رحمت کی سرکار نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو


یٰسین و طہٰ کملی والا قرآن کی تفسیر حاضر و ناضر، شاہد و قاسم آیا سراج منیر نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو


اول و آخر سب کچھ جانے دیکھے بعید و قریب غیب کی خبریں دینے والا اللہ کا پیارا حبیب نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو


دور بلائییں کرنے والا امت کا غم خوار حافظ و حامی، شافع و نافع رحمت کی سرکار نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو



Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play


پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول نور کا پیکر چاند سا مکھڑاحق کا پیارا رسول نبی جی اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ھو


جبریل آۓ جھولا جھلاۓ لوری دے ذیشان سو جا سو جا رحمت عالم میں تیرے قربان نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو


کفر و شرک کی کالی گھٹائیں ہوگئیں ساریدور مشرق و مغرب و دنیا اندر ہو گیا مور ہی نور نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو


Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah